Official application portal for the prestigious National Workshop Balochistan (NWB)-22.
National Workshop Balochistan (NWB) is an intensive high-level leadership and national security programme. All candidates must read, understand, and agree to the following 6 mandatory operational rules prior to providing personal details.
Please review and confirm each rule below before proceeding.
مطلوبہ تاریخوں پر دستیابی اور تمام دن لیکچرز اور وزٹس میں شرکت کے لیے جسمانی طور پر مکمل تندرست ہونا۔
ورکشاپ کے دوران میرے کوئی امتحانات یا دیگر مصروفیات نہیں ہیں۔
A typical day starts at 08:30 am and ends by 5:00 pm, however on selected days, activities may continue late at night.
ورکشاپ کا یومیہ شیڈول (ایک عام دن کا آغاز صبح 08:30 بجے اور اختتام شام 05:00 بجے ہوتا ہے، تاہم منتخب دنوں میں سرگرمیاں رات دیر تک جاری رہ سکتی ہیں)۔
No off days / short days will be granted during the workshop except for any emergency situation.
رخصت کی پالیسی: کسی بھی ہنگامی صورت حال کے علاوہ ورکشاپ کے دوران کوئی رخصت یا شارٹ ڈے نہیں دیا جائے گا۔
ان لینڈ ٹور: راولپنڈی / اسلام آباد / مری / پشاور / لاہور کے دوران سفر کے لیے کسی ذاتی یا پرائیویٹ گاڑی کی اجازت نہیں ہوگی۔
شرکاء کے بچوں کے لیے سفر یا رہائش کی کوئی خصوصی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ شیر خوار بچوں کے والدین درخواست دینے سے قبل اس امر کو مدنظر رکھیں۔